نکاح رجسٹرار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عہدے دار جو شادی کا ریکارڈ محفوظ رکھتا ہو یا جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عہدے دار جو شادی کا ریکارڈ محفوظ رکھتا ہو یا جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے۔